
Our Vision
Synchronizing Mind With Deen

Our Goal
Empowering individuals to live, defend and share Islam intellectually
Our Work
Latest Videos
- کیا انکار خدا پر مسئلہ شر ایک مغالطہ ہے؟از عاصم افتخار ملحدین اور دہریہ وجود باری تعالی پر جب بات کرتے ہیں تو وہ مسئلہ خیر و شر کو اپنا بنیادی مقدمہ بناتہیں اور یہیں سے دلائل دینے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ اہلِ ایمان کا منہج ہمیشہ یہ رہا ہے کہ سب سے پہلے وجودِ واجب بالذات کو عقلی و برہانی دلائل کے ساتھ ثابت کیا جائے چاہے وہ برہانِ امکان و وجوب ہو، برہانِ حدوثِ عالم ہو، برہانِ غایت ہو یا… Read more: کیا انکار خدا پر مسئلہ شر ایک مغالطہ ہے؟
- تقوی سے سرمایہ تک: مسلم معاشرے میں علم و خیر کے مفہوم میں فکری انحرافاز عاصم افتخار سرمایہ دارانہ فکر (Capitalist Thought) بنیادی طور پر اس عقیدے پر قائم ہے کہ انسان کی فلاح (well-being) اور خیر (goodness) کا تعین مادی وسائل کے حصول، دولت کے ارتکاز، اور انسان کی آزادی سے ہوتا ہے۔ اس تصور میں “ترقی” کا مطلب زیادہ پیداوار، زیادہ تنخواہ، زیادہ اشیائے صرف (consumer goods)، اور زیادہ ٹیکنالوجی ہے۔ انسان کی کامیابی اب تقوی، اعلیٰ اخلاق یا روحانی حالت سے نہیں بلکہ اس کے بینک… Read more: تقوی سے سرمایہ تک: مسلم معاشرے میں علم و خیر کے مفہوم میں فکری انحراف
- وقت کی غلامی یا عبدیت؟ جدید نظمِ وقت پر ایک تنقیدجامعۃ الرشید کے ذریعہ شائع شدہ زیرِ نظر پوسٹر میں وقت کی منصوبہ بندی کی جو تعبیر پیش کی گئی ہے، وہ علمی معیار پر جانچنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سرمایہ دارانہ مادیت کے بیانیے کو دہراتی ہے اور یہ جدیدیت میں گندھی ہوئی ہے، اس عنوان پر کسی ایک کارپوریٹ مضمون کو یا کتاب کو سامنے رکھ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اس پوسٹر میں بیان ہوا تصور… Read more: وقت کی غلامی یا عبدیت؟ جدید نظمِ وقت پر ایک تنقید
- How reliable is ‘scientific research’?By Dr Habeeb Haris Science is a ‘tool’ for the benefit of humanity. But unfortunately the modernist world-view has made it the final judge of ‘good and bad’, ‘truth and falsehood’, and hence ‘what is acceptable and what is unacceptable’ in the society. Thus, modern science has been elevated to the status of ‘the religion’ to which all other religions must some how confirm. This thinking is called ‘Scientism’. Those who put their faith in… Read more: How reliable is ‘scientific research’?
- Is God limited to Logical Rules?By Dr Habeeb Haris The Necessity of Logical Principles Before Discussing God Before we even begin discussing God and His actions, we must recognize an important truth: logical axioms and first principles are the foundation of reality. The law of non-contradiction (something cannot exist and not exist at the same time). The law of identity (a thing is itself and not something else). The principle of sufficient reason (everything that exists has a reason for… Read more: Is God limited to Logical Rules?
- سائنس کیا ہے؟از عاصم افتخار سائنس کا تصور انسانی تاریخ میں ہمیشہ سے موجود رہا ہے، اگرچہ ہر دور اور ہر تہذیب نے اسے مختلف ناموں اور زاویوں سے سمجھا ہے۔ اسلامی اور دیگر قدیم روایتوں میں سائنس کو “طبیعیات” (Physics) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ طبیعیات کا مطلب کائنات کے طبیعی عوامل کو جاننا، سمجھنا اور ان کی تشریح کرنا ہے۔ یونانی فلسفہ، اسلامی تہذیب اور ہندو روایت سبھی میں یہ ایک علم کے طور… Read more: سائنس کیا ہے؟









